ابنا: صدر مملکت جناب ڈاکٹر حسن روحاني نے کيوبا کے نئے سفير سے ملاقات ميں اس بات کي طرف اشارہ کيا کہ اسلامي جمہوريہ ايران اور کيوبا اکثر بين الاقوامي مسائل ميں ايک جيسا طرزِ فکر رکھتے ہيں-
انہوں نے کہا کہ ايران تمام لاطيني امريکي ممالک، خاص طور پر کيوبا کے ساتھ بہتر تعلقات رکھنے کا خواہاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ايران اور کيوبا ديگر آزاد اور خود مختار ملکوں کے تعاون سے ظلم و استبداد پر مبني حکم فرما عالمي نظام کا تختہ الٹ سکتے ہيں۔
.......
/169